Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں اورلاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف کل بروزجمعرات دوپہر ڈیڑھ بجے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا


ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں اورلاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف کل بروزجمعرات دوپہر ڈیڑھ بجے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 8/12/2015
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں اورلاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف کل بروزجمعرات دوپہر ڈیڑھ بجے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
کارکنان اورہمدرد احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔فریداحمدآرگنائزرایم کیوایم بیلجئم
برسلز ۔۔۔ 12 اگست 2015ء
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، ان کی گرفتاریوں اورلاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف کل بروزجمعرات مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ ایم کیوایم بیلجئم کے آرگنائزرمحمدفریداحمدنے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔ 

9/24/2016 9:00:10 PM