Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا بیان اطمینان بخش ہے۔ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا بیان اطمینان بخش ہے۔ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 7/29/2013
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا بیان اطمینان بخش ہے۔ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مستقبل میں پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم کے درمیان کسی بھی غلط فہمی کے ازالے کیلئے دونوں جانب سے تین تین افراد پر مشتمل کمیٹی بنانے کی تجویز پر اتفاق
غلط فہمیاں بات چیت اور افہام و تفہیم کے ذریعے طے کرلی جائیں تاکہ کسی بھی قسم کی غلط فہمی کسی بڑی بدگمانی کا سبب نہ بن پائے
ایم کیوایم کے تمام سینیٹرز اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کل صدارتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین کے حق میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔ رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔ 29 جولائی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااوروفاقی وزیراطلاعات سینیٹرپرویزرشیدکے بیان کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے اطمینان بخش قراردیاہے ۔ اجلاس میں متفقہ طورپراس تجویزپراتفاق کیاگیا کہ مستقبل میں پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم کے درمیان کسی بھی غلط فہمی کے ازالے کیلئے دونوں جانب سے تین تین افرادپر مشتمل کمیٹی بنادی جائے تاکہ غلط فہمیاں بات چیت اورافہام وتفہیم کے ذریعے طے کرلی جائیں اورکسی بھی قسم کی غلط فہمی کسی بڑی بدگمانی کاسبب نہ بن پائے۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے تمام سینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلی کوہدایت کی کہ وہ کل ہونے والے صدارتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین کے حق میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

5/18/2024 1:57:28 PM