Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں فیصل واوڈا کا بیان سراسرمضحکہ خیزہے ۔عارف خان ایڈوکیٹ


ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں فیصل واوڈا کا بیان سراسرمضحکہ خیزہے ۔عارف خان ایڈوکیٹ
 Posted on: 8/10/2015
ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں فیصل واوڈا کا بیان سراسرمضحکہ خیزہے ۔عارف خان ایڈوکیٹ
اگر ایم کیوایم کے لوگ الطاف حسین کوچھوڑرہے ہیں تو اس کادرد فیصل واوڈا کے پیٹ میں کیوں ہورہاہے؟
تحریک انصاف کے رہنماؤں کومشورہ ہے وہ فیصل واوڈاکاکسی اچھے سے ڈاکٹرسے فوری علاج کرالیں کہیں انکی حالات ناقابل علاج نہ ہوجائے
کراچی ۔۔۔ 10 اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدعارف خان نے ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کے بیان کوسراسرمضحکہ خیز قرار دیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اگر واقعی تحریک انصاف کے فیصل واوڈکے بقول ایم کیوایم کے لوگ الطاف حسین کوچھوڑرہے ہیں تو اس کادرد فیصل واوڈا کے پیٹ میں کیوں ہورہاہے؟ عارف خان نے کہاکہ ہماراتحریک انصاف کے رہنماؤں کویہ مشورہ ہے کہ وہ فیصل واوڈاکافوری طورپرکسی اچھے سے ڈاکٹرسے علاج کرالیں کہیں ان کی حالات ناقابل علاج نہ ہوجائے۔


9/26/2016 2:03:30 AM