Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/29/2013
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔29جولائی2013 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ناظم آبادگلبہارسیکٹریونٹ88کے کارکن شاکرشمس،کورنگی سیکٹر یونٹ 77بابر کی ہمشیرہ شگفتہ ناز ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 123کے کارکن عمران احمد کی زوجہ عروج ، ٹھٹھہ زون گھرو یونٹ کے کارکن مخدوم عابد حسین کے والد مخدوم اللہ ڈنو ، نوشہروفیروز ، یونٹ Aکے کارکن علی نواز زوجہ انگوری بی بی ، میرپورخاص زون ، ڈگری یونٹ کے کارکن علی حسن قائم خانی کی بیٹی عنایت بانو ، پاک کالونی سیکٹر یونٹ 192کے کارکن اقبال انصاری کی والدہ حیث النساء ، پاک کالونی سیکٹر یونٹ 193کے کارکن افلاطون کے والد محمد شریف اور اورنگی سیکٹر کے ہمدرد نعیم انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کہا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔(آمینأٌٌ*****



5/18/2024 3:33:04 PM