Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی کو پارٹی کی تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا گیا۔ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ


ایم کیوایم کے رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی کو پارٹی کی تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا گیا۔ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ
 Posted on: 8/8/2015 1
ایم کیوایم کے رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی کو پارٹی کی تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا گیا۔ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ
رؤف صدیقی رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے تاہم انہیں کسی بھی تنظیمی اجلاس، جلسہ یا فکری و تربیتی نشست میں ہرگز مدعو نہیں کیا جائے گا۔ رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔ 8 اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کاایک مشترکہ اجلاس ہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ حق پرست رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی جو ذہنی ونظریاتی طورپرمکمل مفلوج ہوچکے ہیں، انہیں پارٹی کی تنظیمی رکنیت سے معطل کیاجاتاہے۔رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق رؤف صدیقی رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے تاہم انہیں کسی بھی تنظیمی اجلاس،جلسہ یا فکری و تربیتی نشست میں ہرگزمدعونہیں کیاجائے گا۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پارلیمانی اموردیکھنے والے ذمہ داران اسمبلی کے اجلاسوں اورپارلیمانی امورسے متعلق تورؤف صدیقی سے رابطہ کرسکتے ہیں تاہم تنظیمی سرگرمیوںیاجلسے جلوس کے حوالے سے ذمہ داران وکارکنان رؤف صدیقی سے رابطہ نہیں کریں گے۔

4/19/2024 3:57:19 AM