Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیا قت آباد سیکٹر کے کارکن طحہٰ احمدخان کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں۔ رابطہ کمیٹی


ایم کیوایم لیا قت آباد سیکٹر کے کارکن طحہٰ احمدخان کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں۔ رابطہ کمیٹی
 Posted on: 8/8/2015 1
ایم کیوایم لیا قت آباد سیکٹر کے کارکن طحہٰ احمدخان کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں۔ رابطہ کمیٹی
طحہ ٰ احمد خان کو 21جولائی کو گھر کے سامنے سے رینجرز نے گرفتار کیا گیا تھا
طحہ ٰ احمد کو نہ تو کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کی گرفتاری کا اعتراف کیا گیا ہے
طحہٰ احمد خان کوعدالت میں پیش کیا جائے اور ان کے اہل خانہ کو بتایا جائے کہ طحہٰ احمد کو کہاں رکھا گیا ہے
طحہٰ احمد خان کے اہل خانہ بہت پریشان ہیں اور ان پر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں
کراچی۔۔8،اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز حکام سے مطابہ کیا ہے کہ وہ ایم کیوایم لیا قت آباد سیکٹر کے کارکن طحہٰ خان کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ طحہٰ ٰ احمد خان کو 21جولائی 2015ء کو گھر کے سامنے سے رینجرز نے گرفتار کیا گیا تھا اس کے بعد سے نہ تو انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کی گرفتاری کا اعتراف کیا گیا ہے۔طحہٰ احمد خان کے اہل خانہ بہت پریشان ہیں اور ان کی بہن کو غشی کے دورے پڑ رہے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ طحہٰ احمد خان کوعدالت میں ہیش کیا جائے اور ان کے اہل خانہ کو بتایا جائے کہ طحہٰ احمد کو کہاں رکھا گیا ہے ۔ 

10/1/2016 3:38:18 PM