Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Aکی کمیٹی کے رکن احمد حسین کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Aکی کمیٹی کے رکن احمد حسین کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/8/2015 1
ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Aکی کمیٹی کے رکن احمد حسین کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔8، اگست2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلشن اقبال یونٹ 66-Aکے یونٹ کمیٹی کے رکن احمد حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/10/2016 10:40:53 AM