Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے شکاگو، واشنگٹن اور ہوسٹن کے کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی مسلسل خلا ف ورزیوں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا ہے


ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے شکاگو، واشنگٹن اور ہوسٹن کے کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی مسلسل خلا ف ورزیوں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا ہے
 Posted on: 8/6/2015 1
ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے شکاگو، واشنگٹن اور ہوسٹن کے کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی مسلسل خلا ف ورزیوں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا ہے
معطل افراد میں شکاگو کے تحریم شاہد، آصف سلیم ،حارث عثمانی ، طارق صدیقی ، آصف خان جبکہ واشنگٹن کے کارکنان مطلوب زیدی ،شکیل الدین ،اورنگ زیب اور ہوسٹن کے ذیشان مرزا شامل ہیں
ذمہ داران وکارکنان معطل کئے گئے افراد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نے رکھیں،آرگنائزنگ کمیٹی
شکاگو ۔۔6اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ اوور سیز امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ا جس میں دیگر امور کے علاوہ امریکہ میں تنظیمی کام کی صورتحال اورتنظیم کو تحریک نہیں بلکہ کھیل تما شہ سمجھنے والوں کے معاملے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اجلاس میں آرگنائزنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ شکاگو کے کارکنان تحریم شاہد، آصف سلیم ،حارث عثمانی ، طارق صدیقی ، آصف خان جبکہ واشنگٹن کے کارکنان مطلوب زیدی ،شکیل الدین ،اورنگ زیب اور ہوسٹن کے ذیشان مرزا کو تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلا ف ورزیو ں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پرغیر معینہ مدت کیلئے معطل کر دیا ہے ۔آرگنائزنگ کمیٹی نے ذمہ داران وکارکنان سے کہا ہے کہ وہ معطل کئے گئے افراد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ رکھیں ۔

9/30/2016 5:00:17 PM