Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوگا


متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوگا
 Posted on: 8/4/2015 1
متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوگا
اجلاس جمعرات شام 5 بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد کراچی میں منعقد کیا جائے گا
اجلاس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے تمام شہیدوں، اسیروں، لاپتہ کارکنان ، زخمی اورمعذور کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ ہنگامی اجلاس میں بھرپورشرکت کریں، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔4، اگست2015ء
1992ء سے آج 2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،گرفتاریوں کے بعدلاپتہ کیے گئے ،حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے والدین اوردیگر اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس مورخہ6، اگست2015ء بروزجمعرات شام 5 بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد کراچی میں منعقد کیاجائے گا۔اجلاس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین خطاب کریں گے۔ 
دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام شہیدوں، اسیروں، لاپتہ کارکنان ،بہیمانہ تشدد سے زخمی اورمعذورہونے والے کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ سے اپیل ہے کہ وہ اس ہنگامی اجلاس میں بھرپورشرکت کریں۔

12/8/2016 2:03:44 PM