Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف فنکار فرید خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


معروف فنکار فرید خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 8/1/2015 1
معروف فنکار فرید خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
فرید خان روشن ستارے کی حیثیت رکھتے تھے، خلا کبھی پورا نہیں کیا جاسکے گا، الطاف حسین
اللہ تعالی فریدخان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔1اگست 2015ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کے معر ف مذاحیحہ اداکا ر فر ید خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں زبر دست خر اج عقیدت پیش کیا ۔ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ فر ید خان مذاح کی دنیا میں ایک رو شن ستارے کا مقام رکھتے تھے جنہو ں نے کئی دہائیو ں تک ہم وطنو ں کے چہر یو ں پر اپنے فن کے ذریعے مسکر اہٹیں بھیکری ہیں۔انہو ں نے کہا کہ فر ید خان کے انتقال سے تنذومزا کی دنیا میں ایک خلا پید ا ہو گیا ہے جسے کبھی پورا نہیں کیا جا سکے گا ۔جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کے اللہ تعالی فر ید خا ن مر حو م کو اپنی جوارئے رحمت میں جگہ عطاء فر ما ئے انہیں کروٹ کر وٹ جنت نصیب کر ے اور پسماندگا ن کو صبر ے جمیل عطا ء فرمائے۔

4/25/2024 8:12:45 AM