Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ کنونشن سے الطاف حسین کا خطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا، رابطہ کمیٹی


ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ کنونشن سے الطاف حسین کا خطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 7/31/2015
ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ کنونشن سے الطاف حسین کا خطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا، رابطہ کمیٹی
اپنے خطاب میں قائد تحریک ،پاکستان کی موجودہ صورتحال ، ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہاء پسندی کے اسباب اورپاکستان کے کرپٹ فوجی جرنیلوں کی کرپشن کے حوالہ سے سنسنی خیز تاریخی حقائق بیان کریں گے، رابطہ کمیٹی
یہ خطاب کل بروزہفتہ امریکہ کے شہر ڈیلا س کے مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے ، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 2 بجے اور لندن وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا، رابطہ کمیٹی
الطاف حسین کا خطاب ایم کیوایم کی ویب سائٹ http://live.mqm.org پر دیکھا جاسکتا ہے، رابطہ کمیٹی
لندن۔۔۔31، جولائی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ کنونشن سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کل بروز ہفتہ ڈیلاس میں ایم کیوایم امریکہ کے سالانہ کنونشن سے قائد تحریک جناب الطاف حسین اہم خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان کی موجودہ صورتحال ، ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہاء پسندی کے اسباب اورپاکستان کے کرپٹ فوجی جرنیلوں کی کرپشن کے حوالہ سے سنسنی خیز تاریخی حقائق بیان کریں گے ۔ جناب الطا ف حسین کا یہ خطاب یکم اگست 2015ء بروز ہفتہ امریکہ کے شہر ڈیلا س کے مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے ، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 2 بجے اور لندن وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تاریخی حقائق پر مبنی جناب الطاف حسین کا یہ سنسنی خیزخطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا۔ 
واضح رہے کہ ایم کیوایم امریکہ کے تحت ’’نئے صوبوں کا قیام ۔۔۔پاکستان کا استحکام ‘‘ کے عنوان سے تین روزہ کنونشن امریکہ کے شہر ڈیلاس میں منعقد کیاجارہا ہے جس میں امریکہ کی تمام ریاستوں کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدرد شرکت کریں گے۔جناب الطاف حسین کا خطاب ایم کیوایم کی ویب سائٹ http://live.mqm.org پر دیکھا جاسکتا ہے ۔

4/26/2024 10:51:16 AM