Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اپنی والدہ محترمہ خورشید بیگم ولد حافظ حاجی رحیم بخش قادریؒ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مہاجروں کے حقوق اور انہیں ان کا جائز مقام دلانے کی جدوجہد اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں گا، الطاف حسین


اپنی والدہ محترمہ خورشید بیگم ولد حافظ حاجی رحیم بخش قادریؒ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مہاجروں کے حقوق اور انہیں ان کا جائز مقام دلانے کی جدوجہد اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں گا، الطاف حسین
 Posted on: 7/21/2015
اپنی والدہ محترمہ خورشید بیگم ولد حافظ حاجی رحیم بخش قادریؒ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مہاجروں کے حقوق اور انہیں ان کا جائز مقام دلانے کی جدوجہد اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں گا، الطاف حسین 
خواہ اس جہدوجہد کی پاداش میں مجھ پر کتنی ہی اذیتیں کیوں نہ ڈھائی جائیں، الطاف حسین 
ظلم کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کے نتیجے میں اگر میری موت واقع ہوگئی تو میری موت، میری قسم کی سچائی کا ثبوت ہوگی
لندن ۔۔۔ 21 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں اپنی والدہ محترمہ خور شید بیگم ولد حافظ حاجی رحیم بخش قادریؒ کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ میں مہاجروں کوان کے جائز حقوق دلانے اور انہیں ان کا جائزمقام دلانے کی جدوجہد اپنی آخری سانس تک کرتارہوں گا۔خواہ اس جہدوجہد کی پاداش میں مجھ پر کتنی ہی ا ذیتیں کیوں نہ ڈھائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف تادم مرگ بھو ک ہڑتال کے نتیجے میں اگر میری موت واقع ہوگئی تومیری موت ،میری قسم کی سچائی کا ثبوت ہو گی ۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرواورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ 

12/6/2016 4:16:37 AM