Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عید الفطر کے مو قع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، سی ای سی، حق پر ست نمائندوں اور ذمہ داران کی ایم کیوایم کے کنونیر ڈاکٹر عمران فاروق شہید ، شعبہ اطلاعات کے رکن وقاص شہید سمیت حق پرست شہدا ء کے لواحقین سے ملاقات

 Posted on: 7/19/2015

انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی
شہداء کا لہو رائیگا ں نہیں جائے گا اور ان کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گیں ، ارکان رابطہ کمیٹی و حق پرست اراکین اسمبلی 
کراچی ۔۔۔ 19 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج کہف الوریٰ ، اراکین رابطہ کمیٹی ، ڈاکٹر فاروق ستار ، عظیم فاروقی ، ڈاکٹر نصرت ، کنور نوید جمیل ، عارف خان ایڈوکیٹ ، عبدالحسیب ، گلفراز خان خٹک ، اسلم آفریدی ، توصیف خانزادہ وسیم اختر ، ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی)کے ارکان،،حق پرست ارکان قومی صوبائی اسمبلی نے ،حق پرست نمائندوں نے مختلف سیکٹرزاور یونٹ کے ذمہ داران کے ہمراہ عید الفطر کے موقع پرایم کیوایم کے کنونیر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق شہید ، شعبہ اطلاعات کے رکن وقاص شہید سمیت حق پرست شہداء کے گھروں کا دورہ کیا اور شہداء کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ۔اس مو قع رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ ، اراکین رابطہ کمیٹی ارکان ڈاکٹر فاروق ستار، عظیم فاروقی، عارف خان ایڈوکیٹ، ڈاکٹر نصرت ، کنور نوید جمیل ، عبدالحسیب ، گلفراز خان خٹک ، اسلم آفریدی ، توصیف خانزادہ ، وسیم اختراور حق پرست نمائندوں نے شہداء کے لواحقین سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ حق پرستی کی تحریک آج جس مقام پر ہے وہ شہداء کی لازوال قربانیوں کانتیجہ ہے اور انشاء اللہ شہدا ء کا لہو رائیگا ں نہیں جائے گا اور ان کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گیں۔ ارکان رابطہ کمیٹی نے شہداء کے لواحقین کو صبر کی تلقین اور حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔اس مو قع پر زونز ،سیکٹرز اور یونٹس کمیٹیوں کے ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
*****

12/10/2016 2:49:29 AM