Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کی عید کے پہلے روز پاپوش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں حاضری


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کی عید کے پہلے روز پاپوش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں حاضری
 Posted on: 7/18/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کی عید کے پہلے روز پاپوش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں حاضری
قائد تحریک الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین، والدہ محترمہ خورشید بیگم، شہید بھائی، بھتیجے، شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق اور تحریک کے حق پرست شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی 
کراچی ۔۔۔۔18جولائی2015ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے راکین،سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان اور حق پرست نمائندوں نے عید کے پہلے روز پاپوش نگر قبرستان اور شہداء قبرستان یاسین آباد میں قائد تحریک الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ،شہید بھائی ناصر حسین ، جواں سال شہید بھتیجے عارف حسین، شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق سمیت حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی ،پھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار،خالد مقبول صدیقی، عامر خان،عبد الحسیب،عظیم فاروقی، سی ای سی کے ارکان، مختلف شعبہ جات کے انچارجز و کمیٹیوں کے اراکین، سیکٹر و یونٹس کے ذمہ داران بھی انکے ہمراہ تھے ۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ذمہ داران نے شہداء کی قبروں پر جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور انکے لئے فاتحہ خوانی کی۔






تصاویر

10/1/2016 8:46:40 AM