Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رینجرز کا ایم کیوایم کے مرکز پر دوسرا چھاپہ رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوٰری اور رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور گرفتار


رینجرز کا ایم کیوایم کے مرکز پر دوسرا چھاپہ رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوٰری اور رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور گرفتار
 Posted on: 7/17/2015
رینجرز کا ایم کیوایم کے مرکز پر دوسرا چھاپہ رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوٰری اور رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور گرفتار
کراچی ۔۔۔۔17جولائی 2015ء
رینجرز کی بھاری نفری نے آج رات ایم کیوایم کے مرکز پر چھاپہ مار ا اور رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوٰری اور رابطہ کمیٹی رکن قمر منصور کو گرفتار کرلیا۔رینجرز افسران اور اہلکار رات 02بجے کے قریب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آئے اور بغیر کسی سرچ وارنٹ کے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں داخل ہوگئے ، انھوں نے ایم کیوایم کے مختلف تنظیمی دفاتر کی تلاشی لی، اور مختلف کاغذات لے گئے ۔رینجرز نے نائن زیرو کے تمام راستوں کو سیل کر دیا میڈیا کے نمائندوں کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔کراچی آپریشن کے آغا ز کے بعد سے ایم کیوایم کے مرکز پر رینجرز کا یہ دوسرا چھاپہ ہے۔ اس سے پہلے رینجرز نے 11مارچ کو نائن زیرو پر چھاپہ مارا تھا۔

9/25/2016 7:16:38 AM