Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اسٹیل ٹاؤن گڈاپ ٹاؤن اور دیگر تھانوں کی پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر کی کاپی نہ دینے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت ۔

 Posted on: 7/15/2015

ثابت ہوگیاکہ قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے خلاف یہ سب کچھ ریاست کی ایماء پرکیاجارہاہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
قائد تحریک جناب الطاف حسین ،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، خواتین عہدیداران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم 
50خواتین اور اور 200نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے واضح ہوگیا ہے کہ بالاآخر ایم کیو ایم کے خدشات درست ثابت ہوگئے ہیں ۔رابطہ کمیٹی
یہ آپریشن صرف ایم کیو ایم کے خلاف ہورہا ہے اور ایم کیو ایم پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ہے ، رابطہ کمیٹی 
ایف آئی آر کا حصول کسی بھی ریاست کے شہری کا قانونی اور آئینی حق ہے ، رابطہ کمیٹی 
ایف آئی آر کی کاپیاں نہ دیکر آئینی اور قانونی حقوق بھی سلب کیا جارہا ہے ، رابطہ کمیٹی 

9/26/2016 12:18:41 PM