Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئی ایس آئی کے دو سابق سربراہوں پر کرپشن سیاسی مداخلت اور پیسہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ،الطاف حسین


وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئی ایس آئی کے دو سابق سربراہوں پر کرپشن سیاسی مداخلت اور پیسہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ،الطاف حسین
 Posted on: 7/14/2015
وفاقی وزیر دفع خواجہ آصف نے دو ڈی جی آئی ایس آئی کے جرنیلوں پر کرپشن سیاسی مداخلت اور پیسہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ،الطاف حسین 
چوہدری نثار عصبیت اور تعصب میں پانچ کروڑ مہاجروں کے قائد او رواحد نمائندے الطاف حسین کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں،الطاف حسین 
خواجہ آصف کا مقدمہ لیکر چوہدری نثار یا تو چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف کے پاس جاتے یا پھر برطانوی حکومت سے رابطہ کر کے ان سے مداخلت کی درخواست کر تے،الطاف حسین 
لندن۔۔14جولائی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں بزدل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بہادر انسان ہوتے تو پہلے 13جولائی 2015ء کو آپ اپنی جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما ء اور وفاقی وزیر دفع خواجہ آصف کے بیان جس میں انہوں نے دو ڈی جی آئی ایس آئی کے جرنیلوں پر کرپشن سیاسی مداخلت اور پیسہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار ان کا مقدمہ لیکر یا تو چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف کے پاس جاتے یا پھر برطانوی حکومت سے رابطہ کر کے ان سے مداخلت کی درخواست کر تے لیکن آپ عصبیت اور تعصب میں ڈوب کر پانچ کروڑ مہاجر اور غریب متوسطہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے عوام کے قائد او رواحد نمائندے الطاف حسین کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں۔
English

4/23/2024 8:25:01 AM