Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج ورکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی ان کی رہائشگاہ پرمنائی گئی


ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج ورکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی ان کی رہائشگاہ پرمنائی گئی
 Posted on: 7/11/2015
ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج ورکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی ان کی رہائشگاہ پرمنائی گئی 
برسی کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی،حق پرست نمائندوں،ایم کیوایم کے ذمہ داروں اوردیگرعزیزواقارب کی شرکت
کراچی ۔۔۔11جولائی 2015ء
ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج وحق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے مرحوم کی رہائشگاہ پرمنائیگئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن وفاتحہ خوانی کی گئی اورمرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔منیرقادری مرحوم کی برسی کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی،عارف خان ایڈووکیٹ،ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی ) کے ارکان کنور خالد یونس ،عمر قریشی ، ہیر سوہو،حق پرست اراکین اسمبلی خواجہ سہیل منصور ،علی راشد،ارشدبوہرا،خالدافتخار،شیراز وحید،ایم کیوایم کے شعبہ جات ایلڈرزونگ،شعبہ خواتین کی ذمہ داران اورمرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔اس موقع پرمنیرقادری مرحوم کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران کے صبروجمیل کے لئے فاتحہ خوانی کی گئیں۔

9/27/2016 7:01:56 PM