Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس


آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 7/10/2015
آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس 
سردار عبد القیوم خان کی کشمیریوں کے حقوق کے حصول کی جدوجہد اور خدمات ناقابل فراموش ہیں، الطا ف حسین 
لندن۔۔۔10، جولائی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ سردار عبد القیوم خان مرحوم کی کشمیریوں کے حقوق کے حصول کی جدوجہد اور ان کیلئے کی جانے والی خدمات ناقابل فراموش ہیں جس پر مرحوم زبردست خراج عقیدت کے مستحق ہیں ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/25/2016 7:17:01 AM