Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/22/2013
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی۔۔۔22جولائی2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر یونٹ 58 کے کارکن رانا مقصو د ،لیا قت آباد سیکٹر یونٹ 162 کے کارکن عاطف حسین کی بہن محترمہ نبیلہ بلقیس ،گلبر گ ٹا ؤن یوسی 01 نعمت کا لونی عز یز آباد کے کارکن با بر جا نی کی والدہ محترمہ رسو لہ بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)



5/16/2024 9:58:15 PM