Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس
 Posted on: 7/4/2015 1
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس
آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے غیرذمہ دارانہ رویہ پراظہار مذمت
رابطہ کمیٹی پاکستان، آصف علی زرداری اور سید قائم علی شاہ کے غیرذمہ دارانہ رویہ کا نوٹس لے، رابطہ کمیٹی لندن
موجودہ صورتحال پرتنظیمی شعبہ جات کے ارکان اور کارکنان کا اجلاس بلایاجائے، رابطہ کمیٹی لندن
ذمہ داران اور کارکنان کے مشورے کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے ، رابطہ کمیٹی لندن
لندن۔۔۔4، جولائی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے غیرذمہ دارانہ رویہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان نے رابطہ کمیٹی پاکستان کے ارکان سے کہا کہ وہ آصف علی زرداری اور سید قائم علی شاہ کے غیرذمہ دارانہ رویہ کا نوٹس لیں اور فوری طورپر تمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان اور کارکنان کا اجلاس بلاکر موجودہ صورتحال کے حوالہ سے ان کی رائے لیں اور ان کی رائے مشورے کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں اورمستقبل کا فیصلہ کریں

12/5/2016 4:37:28 AM