Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،


حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،
 Posted on: 6/29/2015
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،
مرحومہ رحیمہ عبداللہ کی نماز جنازہ پی ای سی ایچ سوسائٹی کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی 
مرحومہ رحیمہ عبداللہ کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان اسمبلی ،ایم کیو ایم کے کارکنان اور مرحومہ کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی 
کراچی ۔۔۔ 28 جون 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد ہ محترمہ رحیمہ عبداللہ کو پیر کے روز بعد نماز عصر میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ رحیمہ عبداللہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر پی ای سی ایچ سوسائٹی کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم کیو رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت ، عبدالحسیب ، قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل ،حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر کے ذمہ داران و کارکنان ، مرحومہ کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اورمرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ۔

9/25/2016 8:56:49 PM