Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اختر کے بردار نسبتی الطاف حسین ایڈوکیٹ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہارافسوس


 Posted on: 6/21/2015
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اختر کے بردار نسبتی الطاف حسین ایڈوکیٹ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
مجھ سمیت تمام کارکنان وسیم اختر ، انکی ہمشیرہ اور تمام اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک اور دعا گو ہیں،الطاف حسین
کارکنان اور حق پرست عوام وسیم اختر کے برادر نسبتی کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے خصوصی دعا کریں،الطاف حسین 
لندن ۔۔۔21جون2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر داخلہ وسیم اختر کے بردار نسبتی الطاف حسین ایڈوکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان وسیم اختر اور انکی ہمشیرہ سمیت تمام اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک اور انکے لئے دعا گو ہیں۔جناب الطاف حسین نے کارکنان اور حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ وسیم اختر کے برادر نسبتی کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے خصوصی دعا کریں۔

12/5/2016 12:40:56 PM