Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار تشویش


معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 6/21/2015
معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار تشویش
عوام وکارکنان عبد الستار ایدھی کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
لندن۔۔۔21، جون 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی علالت پر گہری تشویش کااظہا رکیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حق پرست ماؤں، بہنوں، بزرگوں ، نوجوانوں ، کارکنوں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عبد الستار ایدھی کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ 
English

4/24/2024 11:17:37 PM