Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورسینئرقانون داں محمد نسیم ایڈوکیٹ مرحوم کا سوئم


ایم کیوایم کے سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورسینئرقانون داں محمد نسیم ایڈوکیٹ مرحوم کا سوئم
 Posted on: 6/17/2015
ایم کیوایم کے سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورسینئرقانون داں محمد نسیم ایڈوکیٹ مرحوم کا سوئم
فاتحہ سوئم میں سیاسی رہنماؤں، منتخب نمائندوں، حاظراورریٹائرڈجج صاحبان،سینئردکلاء، سینئر بیورو کریٹس ، صنعتکاروں، تاجروں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکی بڑی تعدادمیں شرکت
شرکاء میں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب، سینئر جج جسٹس سجادعلی شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد، جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں ، ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹرفاروق ستار، ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی، قمرمنصور، عارف خان ایڈوکیٹ، عظیم فاروقی گلفرازخٹک، رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی اوردیگرافرادشامل تھے
کراچی ۔۔۔ 17 جون 2015ء
ایم کیوایم کے سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورسینئرقانون داں محمد نسیم ایڈوکیٹ مرحوم کا سوئم آج ڈیفنس کی مسجدمصطفےٰ میں ہوا۔ فاتحہ سوئم میں سیاسی رہنماؤں، منتخب نمائندوں، حاظراورریٹائرڈجج صاحبان،سینئردکلاء، سینئربیوروکریٹس،صنعتکاروں، تاجروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ شرکاء میں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس فیصل عرب، سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس سجادعلی شاہ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد، جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں،سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے سینئر وکلاء ، ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹرفاروق ستار، ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی، قمرمنصور، عارف خان ایڈوکیٹ، عظیم فاروقی گلفرازخٹک، رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی اوردیگرافرادشامل تھے ۔ اس موقع پر محمدنسیم ایڈوکیٹ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔علاوہ ازیں سینئر جج حضرات، سینئروکلاء اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈیفنس کے علاقے میں واقع بیرسٹرفروغ نسیم کی رہائش گاہ پر آخرتعزیت کی اور مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ 
English

4/18/2024 2:35:40 AM