Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورممتازقانون داں محمدنسیم ایڈوکیٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک


حق پرست سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورممتازقانون داں محمدنسیم ایڈوکیٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک
 Posted on: 6/16/2015
حق پرست سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورممتازقانون داں محمدنسیم ایڈوکیٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک 
نمازجنازہ تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان مرحوم کے عزیز اقارب اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی بڑی تعداد میں شرکت۔
کراچی:۔۔16؍ جون 2015ء 
متحدہ قی موومنٹ کے حق پرست سینیٹربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم کے والد اورممتازقانون داں محمدنسیم ایڈوکیٹ ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم نسیم ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 1میں واقع مسجد مصطفےٰ میں ادا کی گئی۔ ومنماز جنازہ و تدفین ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عبدالحسیب ،کنورنوید جمیل،گلفراز خان خٹک، عارف خان ایڈوکیٹ ، سینیٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان،لیگل ایڈ کمیٹی کے ارکان،متحدہ لوئر فورم کے ارکان ،حق پرست اراکین اسمبلی،ایم کیوایم کے ذمہ دراان وکارکنان، مرحوم کے عزیز اقارب اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت۔



9/28/2016 10:18:40 PM