Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ہفتہ کو ایم کیوایم یوتھ ونگ برطانیہ کے زیر اہتمام ایجوئیر کے سنگم ہال میں اجتما ع ہوگا


 Posted on: 6/12/2015
ہفتہ کو ایم کیوایم یوتھ ونگ برطانیہ کے زیر اہتمام ایجوئیر کے سنگم ہال میں اجتما ع ہوگا 
اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس منایا جائے گا 
یوم تاسیس کے اجتماع میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ،ایم کیوایم برطانیہ کی اپیل
لندن۔۔12،جون2015ء
متحدہ قومی موونٹ برطانیہ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کا 37واں یو تاسیس کل بروز ہفتہ مورخہ 13جون کو منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجوئیر میں واقع سنگم ہال میں اجتماع منعقد ہوگا پر گرام کا آغاز شام 6بجے ہوگا اس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،برطانیہ آرگنائزنگ کمیٹی، یوکے یوتھ ونگ،شعبہ خواتین، مانچسٹر ،برمنگھم، بریڈ فورڈاورلندن سمیت ایم کیوایم کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد شریک ہونگے ۔یوم تاسیس کے سلسلے میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اے پی ایم ایس کے37ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ۔

9/27/2016 1:56:43 PM