Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت


حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 6/11/2015
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
لندن ۔۔۔11جون2015ء
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردرکا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیو یام کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا بر کے شریک ہیں ، انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کر نے کی ہمت و حوصلہ عطا کرے ۔ آمین

9/29/2016 3:25:06 PM