Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے ذیلی شعبہ گہو راہ ادب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب اور "ہم الطاف " کے نام سے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا بھی اجراء کیاگیا


اے پی ایم ایس او کے ذیلی شعبہ گہو راہ ادب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب اور "ہم الطاف " کے نام سے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا بھی اجراء کیاگیا
 Posted on: 6/11/2015
اے پی ایم ایس او کے ذیلی شعبہ گہو راہ ادب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب اور "ہم الطاف " کے نام سے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا بھی اجراء کیاگیا
کراچی۔۔۔11جون 2015
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع اے پی ایم ایس اہ کے زیلی شعبہ گہو راہ آدب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب کا اجرا ء کیا گیا ، مجلہ نقیب کا اجراء ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو پیش کرکے کیا گیا اس موقع پر اعلیٰ کارکردگی کامظاہرہ کرنے پراراکین گہوارہ ادب کو مرکزی کمیٹی کو اعزازی شیلڈ د ہ گئی،یوم تاسیس کے موقع "ہم الطاف " کے نام سے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا بھی اجراء کیاگیا ، اعلیٰ کارکردگی اور یوم تاسیس کے کامیاب پروگرام پر اے پی ایم ایس او کی مرکزی کا بینہ کو رابطہ کمیٹی کی جانب سے بہتر ین کا ر کر دگی پر عز ازی شیلڈ دی گئی ۔

9/25/2016 12:27:02 AM