Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے ڈوب کر  ہلاک ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 7/7/2013 1
ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے ڈوب کر  ہلاک ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔7، جولائی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزوکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں 8افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے ہلاک ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ڈوب کر ہلاک ہونے والے افراد کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)



5/16/2024 11:11:17 PM