Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 6/10/2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈوکیٹ اور عظیم فاروقی نے شرکت کی
کراچی :۔۔10؍ جون 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں کوسپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔ میجر سلیم میاں کی نماز جنازہ وتدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈوکیٹ ، عظیم فاروقی،حق پرست ارکان اسمبلی انور رضا ، نشاط ضیاء قادری اور مرحوم کے عزیزاوقارب نے شرکت کی ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور سوگواران کو دلاسہ دیا،اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

9/27/2016 1:56:13 PM