Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا


خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا
 Posted on: 6/8/2015 1
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایفکے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا۔
فارمیسی کا افتتاح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست ارکان اسمبلی کریں گے
کراچی ۔۔۔8، جون 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 دوپہر12بجے لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا۔ فارمیسی کا افتتاح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست ارکان اسمبلی کریں گے۔

9/28/2016 3:33:00 AM