Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم کے شہید کارکن وسیم دہلوی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انکے گھر پر منعقد ، رابطہ کمیٹی اور کارکنان نے شرکت کی
Posted on: 6/5/2015 1
ایم کیو ایم کے شہید کارکن وسیم دہلوی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انکے گھر پر منعقد ، رابطہ کمیٹی اور کارکنان نے شرکت کی
کراچی ۔۔۔5جون2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن وسیم دہلوی کے ایصال ثواب کیلئے انکے فاتحہ سوئم کا اجتماع جمعہ کی سہ پہر انکی رہائشگاہ پر منعقدہوا جس میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ اور اسلم آفریدی سمیت کارکنان ، عوام اور شہید کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی ۔واضح رہے کہ وسیم دہلو ی اوران کے دوبھائیوں محمدنعیم دہلوی اور عادل دہلوی کو پیراورمنگل کی درمیانی شب بلدیہ ٹاؤن نمبر 3میں واقعہ ان کے گھرسے گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیااورتھرڈ ڈگری ٹارچرکے نتیجے میں بدھ کی صبح وسیم دہلوی شہید ہوگئے ان کے تین بچے ہیں جن میں چار سالہ بیٹا ناصر، دوسالہ بیٹی زینب اورایک چھ ماہ کا بیٹا سبحان شامل ہیں ۔ وسیم دہلوی شہیدکے سوگواروں میں بیوہ کے ساتھ ساتھ چار بھائی اورتین بہنیں شامل ہیں ۔
10/13/2026 4:16:18 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us