Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہر دوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر قرآن خوانی کااجتماع ہو گا


ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہر دوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر قرآن خوانی کااجتماع ہو گا
 Posted on: 6/3/2015 1
ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہر دوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر قرآن خوانی کااجتماع ہو گا
شام چار بجے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین تعزیتی اجتماع سے خطاب کریں گے
کراچی۔۔۔ 3 جون 2015ء
پولیس کی حراست کے دوران تشددکے نتیجے میں شہیدہونے والے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹرکے یونٹ 117کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہردوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں قرآن خوانی کااجتماع منعقدکیاجائے گا۔قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے بعدشام چار بجے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین تعزیتی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
English

4/17/2024 9:23:39 PM