Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوبہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں ہری پورہزارہ،صوابی ،چترال اوربنوں سے ایم کیوایم دس امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے


صوبہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں ہری پورہزارہ،صوابی ،چترال اوربنوں سے ایم کیوایم دس امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے
 Posted on: 5/30/2015
صوبہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں ہری پورہزارہ،صوابی ،چترال اوربنوں سے ایم کیوایم دس امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے
کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے بلامقابلہ منتخب ہونیو الے امیدواروں میں پانچ خواتین اورپانچ مردشامل ہیں
ضلع ہری پورہزارہ سے دو،ضلع صوابی سے دو،ضلع چترال اورضلع بنوں سے تین تین امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے 
پشاور: ۔۔۔30مئی2015ء
صوبہ خیبرپختونخواہ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے اضلاح ہری پورہزارہ،صوابی ،چترال اوربنوں سے ایم کیوایم دس امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے جبکہ بعض مقامات پرایم کیوایم کے حمایت یافتہ امیدواروں کے دوران کاٹے دارمقابلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میںآج ہونیو الے بلدیاتی انتخابات میںKPKکے مختلف اضلاح سے ایم کیوایم کے نامزد دس امیدوارکابلامقابلہ کامیاب قراردیدیئے گئے جن میں ضلع ہری پورہزارہ یونین کونسل شمالی ہری پوری کی جرنل کونسلرکی نشست پرایم کیوایم کے نامزدامیدوارجنید اعوان ،ضلع ہری پورہزارہ یونین کونسل سینٹرل ہری پورکی جرنل نشست پرایم کیوایم کے نامزدامیدواررحمت دین جبکہ ضلع صوابی کی ہی یونین کونسل چھوٹالاہورشرقی کی خاتون کونسلرکی نشست ایم کیوایم نامزدامیدوارمحترمہ عتیقہ بلامقابلہ منتخب ہوئی اوراسی طرح ضلع صوابی یونین کونسل ٹوپی ون سے خاتون کونسلرکی نشست پرایم کیوایم کی امیدوارمحترمہ واحدہ اورضلع چترال یونین کونسل کریم آبادکی جرنل کونسلرکی نشست پرایم کیوایم کی امیدواربی بی ریحانہ ، ضلع چترال یونین کونسل آئیون کی جرنل کونسلرکی نشست پرایم کیوایم کی نامزدامیدواربی بی گلشن ، ضلع چترال یونین کونسل جرنل کونسلرکی نشست پرایم کیوایم کی نامزد امیدوار آمینہ بی بی جبکہ ضلع بنوں کی یونین کونسل شیراحمدخیل Iکی جرنل نشست پرعبدالرحمن،یونین کونسل سکیٹریIکی جرنل نشست پرغلام فرید اوریونین کونسل شیر احمد خیلIکی کسان کونسلر کی نشست پرارشدبلامقابلہ منتخب قرارپائے ،اس طرح ضلع ہری پورہزارہ سے دو،ضلع صوابی سے دو،ضلع چترال اورضلع بنوں سے تین تین امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے جبکہ ضلع پشاورکی یونین کونسل نمبر34پرایم کیوایم کے حمایت یافتہ آزادامیدوارڈاکٹراحمدعلی غیاض کااپنے مقابل سے کاٹے دارمقابلہ جاری ہے اسی طرح یونین کونسل نمبر33سے ایم کیوایم کے حمایت یافتہ آزادامیدوارسفیرخان خلیل کابھی اپنے مقابل امیدوارسے کاٹے دارمقابلہ جاری ہے۔

4/25/2024 4:09:47 AM