Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے تحت 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ شام 05 بجے کالا بورڈ ملیر میں ایک بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا


ایم کیوایم کے تحت 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ شام 05 بجے کالا بورڈ ملیر میں ایک بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
 Posted on: 5/29/2015
کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے
ایم کیوایم کے تحت 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ شام 05 بجے کالا بورڈ ملیر میں ایک بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
کراچی ۔۔۔29مئی2015ء
کراچی میں جاری پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجا ج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔شہر بھر میں پانی کی شدیدقلت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بزرگ ، خواتین ،بچے ، بچیاں ، نوجوان بڑی تعدادمیں شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈکروارہے ہیں۔اس سلسلے میں مورخہ30مئی2015ء بروزہفتہ شام05بجے کالا بورڈ ملیرمیں ایم کیوایم کی جانب سے ایک بڑااحتجاجی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ صوبائی حکومت، متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کی غفلت و نااہلی کے باعث پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف ایم کیو ایم کے زیر اہتمام تواتر سے ہونیوالے احتجاجی مظاہرو ں کا سلسلہ 6جون تک جاری رہیے گا اس دوران کراچی کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں بھی پانی کے بحران کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے عوامی احتجاج کئے جائیں گے۔


4/25/2024 11:21:35 PM