Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 6/29/2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔29جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی آئی بی سیکٹر یونٹ 55کے کارکن کلیم الدین کے بھائی نعیم الدین قریشی ،ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن زبیر کی والدہ سلطانہ جہاں اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 04کے کارکن شوکت کی زوجہ نسیم بی بی ، ایم کیو ایم سانگھڑ زون ، سانگھڑ سیکٹر ،یونٹ 2Aکے کارکن محمد کامران زئی کے والد محبوب زئی ، یونٹ 1-Aکے کارکن دانش کی والدہ طلعت ریحانہ اورایم کیو ایم ایلڈرز ونگ ، لیاقت آباد سیکٹر ، یونٹ 156محمد وسیم خان کے بھائی محمد نعیم خان کے انتقال پرگہرے دکھ اورا فسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکی ہے کہ اللہ تعا لیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔(آمین ) 

5/16/2024 7:30:07 PM