Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جماعت اہلنست کراچی کے صدر علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر جناب الطاف حسین کااظہار تشویش


جماعت اہلنست کراچی کے صدر علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر جناب الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 6/28/2013
جماعت اہلنست کراچی کے صدر علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر جناب الطاف حسین کااظہار تشویش
لندن:۔۔۔28جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صدر جماعت اہلنست کراچی کے صدر علامہ شاہ تراب الحق قادری علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور انکی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام بالخصوص ماؤں، بہنوں، بزرگوں،نوجوانوں سے اپیل کی ہے علامہ شاہ تراب الحق قادری کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالی کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔ واضح رہے ان دنوں علامہ شاہ تراب الحق قادری پر فالج کا اٹیک ہواہے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہے ۔ 



12/4/2016 10:27:21 PM