Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 6/26/2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔26جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن محمد ذاکر کی بھانجی فائزہ سعید ،ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کمیٹی کے ممبرمنیر انجم کے والد محمد بخش ،لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن وصی حیدر کے والد سید حسن رضا زیدی اور قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ130کے کارکن محمد وسیم کی والدہ محترمہ شاہین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت وہمدر کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکی ہے کہ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)

12/9/2016 7:28:49 AM