Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/25/2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔25جون 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نارتھ ناْطم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ ا انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے ۔(آمین)

5/16/2024 10:30:23 PM