Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کیخلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام 24مئی کو اورنگی ٹاؤن نمبر 5میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا


شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کیخلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام 24مئی کو اورنگی ٹاؤن نمبر 5میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
 Posted on: 5/24/2015
شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کیخلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام 24مئی کو اورنگی ٹاؤن نمبر 5میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
احتجاجی مظاہرے میں اورنگی ٹاؤن اور قرب وجوار کے علاقوں کے حق پرست عوام شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائینگے
مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست عوامی نمائندے،ایم کیوایم کے ذمہ داران اورکارکنان بھی شرکت کریں گے
کراچی :۔۔۔23مئی2015ء
شہر میں پانی کے شدید مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام عوامی احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں احتجاجی مظاہروں کے تیسرے روز 24مئی بروزاتوارکواورنگی ٹاؤن نمبر5میں شام 5بجے بڑااحتجاجی کیاجائیگا۔شہرمیں پانی کی شدید مصنوعی بحران کے خلاف ہونیو الے احتجاجی مظاہرے میں اورنگی ٹاؤن اورقرب وجوارکے علاقوں کے حق پرست عوام شرکت کریں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈکرائینگے۔ مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست عوامی نمائندے،ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان بھی شرکت کریں گے۔ان احتجاجی مظاہروں کامقصدخواب غفلت میں کھوئے ہوئے حکمرانوں کوبیدارکرنا بالخصوص حکومت سندھ کی توجہ عوام کے بنیادی مسائل کی جانب مبذول کرواناہے۔واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دوروزسے عوامی احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جارہی ہے۔

12/3/2016 12:41:03 AM