Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/23/2015
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔23، مئی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے کارکن آغا مبین الحق اور یم کیو ایم ٹنڈو آدم یونٹ 1/8کے کارکن شریف الدین انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطا ف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

4/18/2024 4:07:26 PM