Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹی 20کرکٹ میچ میں کامیابی پرمبارکباد ،قائد تحریک جناب الطاف حسین


پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹی 20کرکٹ میچ میں کامیابی پرمبارکباد ،قائد تحریک جناب الطاف حسین
 Posted on: 5/22/2015
پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹی 20کرکٹ میچ میں کامیابی پرمبارکباد ،قائد تحریک جناب الطاف حسین 
جناب الطاف حسین کا ٹیم کے تمام کھلاڑیوں ، انتظامیہ اور پاکستانی قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 
6سال بعد ملک میں کرکٹ میچ منعقد کرانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین اور انتظامیہ مبارکباد کے مستحق ہیں ،جناب الطاف حسین
لندن:۔۔۔22مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے6سال بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلے ٹی 20میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی ۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان کی فتح پر پوری قوم کو بھی مبارکباد پیش کی ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ ٹیم کی کامیابی کو بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے 6سال بعد ملک میں ہونے والے پہلے انٹرنیشنل ٹی 20کرکٹ میچ منعقد کرانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی ۔

4/19/2024 5:47:02 PM