Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد اشفاق کے بڑے بھائی محمد مشرف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد اشفاق کے بڑے بھائی محمد مشرف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 6/22/2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد اشفاق کے بڑے بھائی محمد مشرف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن:۔۔۔22؍جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن رابطہ کمیٹی کے رکن محمداشفاق کے بڑے بھائی محمدمشرف کے اچانک انتقال پرگہرے افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمداشفاق سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدمشرف کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین) دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے لندن میں مقیم رابطہ کمیٹی کے رکن محمداشفاق سے ان کے بڑے محمدمشرف کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیاہے اورمرحوم کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگوارلواحقین کے صبرجمیل کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

5/16/2024 10:50:20 PM