Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/16/2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن :۔۔۔16، جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی(گُڈی) کی شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کارکن کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ اظہر غنی شہید کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔(آمین)



5/3/2024 4:26:58 PM