Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گلشن اقبال اور سچل سیکٹرز کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس


ایم کیوایم گلشن اقبال اور سچل سیکٹرز کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
 Posted on: 6/16/2013
ایم کیوایم گلشن اقبال اور سچل سیکٹرز کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس 
کراچی ۔۔۔16، جون 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 60کے کارکن چاند کی والدہ محترمہ بانو بیگم اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر سچل کے کارکن عرفان میمن کے والد عبد القادر میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔ (آمین)



5/3/2024 9:28:34 PM