Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت


رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
 Posted on: 6/15/2013
رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت 
کراچی۔۔۔15جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 63کے کارکن عدنان کی والدہ چمن آرا بیگم ، کورنگی سیکٹر یونٹ76کے شہید کارکن سلمان کے والد سلیمان ، یونٹ 70کے کارکن غلام صابر کی والدہ سکینہ بیگم اور ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ سیکٹر خدا کی بستی یونٹ کے کارکن محمد مشتاق کی والدہ فاطمہ کے انتقال پر پر افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔(آمین)


5/16/2024 4:10:58 PM