Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گلشن معمار سیکٹر کے کارکن شاہ رخ ندیم کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم گلشن معمار سیکٹر کے کارکن شاہ رخ ندیم کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/14/2013
ایم کیوایم گلشن معمار سیکٹر کے کارکن شاہ رخ ندیم کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن :۔۔۔14، جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلشن معماراسکیم 33کے کارکن شاہ رخ ندیم کی المناک شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شاہ رخ ندیم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شاہ رخ ندیم شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔(آمین)

5/16/2024 2:49:56 PM