Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد علی کی شہادت سے ایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کو صدمہ پہنچا ہے۔ الطاف حسین


ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد علی کی شہادت سے ایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کو صدمہ پہنچا ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 5/13/2015
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد علی کی شہادت سے ایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کو صدمہ پہنچا ہے۔ الطاف حسین
میں محمدعلی شہید کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔ 13مئی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکن محمدعلی کی شہادت کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محمدعلی کی شہادت پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کوصدمہ پہنچاہے اورمیں محمدعلی شہید کے لواحقین کے غم میں برابرکاشریک ہوں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدعلی شہید کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ 

12/7/2016 4:17:45 PM