Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 71 کی کمیٹی کے رکن محمد حسین شہید کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 71 کی کمیٹی کے رکن محمد حسین شہید کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 6/13/2013
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 71 کی کمیٹی کے رکن محمد حسین شہید کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ناصر جمال، رکن رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین اسمبلی، سیکٹر و یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان اور شہید کے عزیز و اقارب کی شرکت
کراچی۔۔۔13جون2013ء
گزشتہ روز مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ 71 کی کمیٹی کے رکن محمد حسین کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان چکراگوٹھ قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔شہید کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب جامعہ مسجد عثمان الحرمین پرادا کی گئی ۔ نمازجنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ناصرجمال، رکن رابطہ کمیٹی کنورنوید جمیل، ، کراچی تنظیمی کے انچارج ندیم احسان و اراکین کمیٹی، حق پرست ارکان ، علاقائی سیکٹرو یونٹس ذمہ داران و کارکنان اور شہدا کے عزیز اقاراب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔



12/7/2016 4:09:21 PM